04:47 pm
حویلی کے ڈپوئوں پر لکڑی چہیتوں کو دی جاتی ہے،ذیشان شوکت

حویلی کے ڈپوئوں پر لکڑی چہیتوں کو دی جاتی ہے،ذیشان شوکت محکمہ جنگلات ڈپوئوں پر لکڑی کی بلا تخصیص فراہمی کے اقدامات کرے حویلی کہوٹہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حویلی میں محکمہ جنگلات کے ڈپوئوں پر لکڑی پسند و ناپسند کی بنیاد پر دی جانے لگی ۔محکمہ جنگلات کے اہلکاران کی حرکتوں سے عوام عاجز آچکے ہیں ،حویلی کے گائوں بھنگڑبنی سے تعلق رکھنے والے ذیشان شوکت راٹھور ،ذوالفقار شوکت راٹھور ،تعارف راٹھور ،اورنگزیب راٹھور نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ حویلی میں ہالن جنوبی اور کہوٹہ ڈپو محکمہ جنگلات پر لکڑی من پسند اور سیاسی بنیادوں پر دی جا رہی ہے جس سے عوم علاقہ کی مشکلات بڑھ گئی ہیں ۔ڈپوئوں پر لکڑی موجود ہونے کے باوجود لکڑی کا فراہم نہ کیا جانا زیادتی ہے ان افراد نے کہا کہ محکمہ جنگلات کے متعلقہ حکام پرسرعام پسندو ناپسند کی بنیاد پر لکڑی فروخت کر رہے ہیں ۔وزیر جنگلات اور محکمہ جنگلات کے بالا حکام معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے عوام کو ڈپوئوں سے بلا تخصیص لکڑی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں ۔ ذیشان شوکت

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا