05:26 pm
ریٹائرمنٹ ملازمت کا حصہ ہے،ڈپٹی کمشنر حویلی

ریٹائرمنٹ ملازمت کا حصہ ہے،ڈپٹی کمشنر حویلی حویلی کہوٹہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریٹائر منٹ پر بالا آفسران کے بہترین خیالات ہی اعلیٰ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔کسی بھی ملازم کے لیے ریٹائرمنٹ کے موقع پر اس سے بڑی خوشی نہیں ہو سکتی کہ اُس کے اعزاز میں اس کے افسران اور ساتھی ملازم الوداعی تقریب کاا نعقاد کریں ۔ ریٹائرمنٹ ملازمت کا حصہ ہے باعزت طور پر ریٹائرہونے پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر حویلی راجہ ارشد محمود اور ایس پی حویلی شوکت مرزا نے ایس پی آفس کہوٹہ میں غلام الدین راہی سب انسپکٹر اور طالب حسین فاروقی کنسٹیبل پولیس کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے منعقدہ الوداعی تقر یب میں کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ ملازمت سے ریٹائر ہونے کے بعد کسی بھی ملازم کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ اب اُس کا کام ختم ہو گیا ہے بلکہ اُسے معاشرے کے اندر اپنے تجربے سے لوگوں کی خدمت کرنی چاہیے ۔ اُنہوں نے دونوں ریٹائر ہونے والے ملازمین کو مدت ملازمت باعزت طور پر پوری کرنے دلی مبارکباد پیش کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حویلی اور ایس پی حویلی نے ریٹائر ہونے والے چوہدری غلام الدین سب انسپکٹر کو شیلڈ دی ۔ اس موقع پر ڈی ایس پی حویلی محمد شبیر ، ایس ایچ او حویلی بابر رفیق سمیت پولیس ملازمین نے بھرپور شرکت کی ۔ ڈپٹی کمشنر حویلی

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 