05:27 pm
 ٹھیکیدار نے  کئی کنال پر کھڑی مکئی کی فصل پر مشین چڑھادی

ٹھیکیدار نے کئی کنال پر کھڑی مکئی کی فصل پر مشین چڑھادی حکومت فصل پر اٹھنے والے اخراجات کی فوری ادائیگی کرے،مشتاق احمد ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ )محکمہ تعمیرات عامہ نے انڈین فائرنگ سے متاثرہ سرحدی قصبے چکوٹھی میں غریب کسان کی مکئی کی تیار فصل پر ڈوزر چلادیالاکھوں روپے مالیت کا نقصان۔ محکمہ تعمیرات عامہ کے ٹھیکیدار نے غریب کسان کی کئی کنال پر کھڑی مکئی کی فصل پر کھدائی والی مشین چڑھادی۔غریب کسان تین معذور بچوں سمیت آٹھ بچوں کا باپ ہے۔ جس نے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے ایک زمین دار سے معاوضے پر کاشت کے لیے حاصل کررکھی ہے کسان مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ میری پورے سال محنت کو ضائع نہ کیا جائے انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نقصان کی گئی فصل کی قیمت دی جائے اور بقیہ فصل کو تیاری کے لیے ایک ماہ کا وقت دیا جائے۔انہوں نے پاک فوج سے اپیل کی کہ وہ محکمہ کو میری فصل تباہ کرنے سے روکیں۔ وہ ایک ماہ تک اپنی فصل کے تیار ہونے پر اسے خود کاٹ لیں گے۔یا فصل پر اٹھنے والے اخراجات دئیے جائیں۔ میرے بچوں کی روزی کا مسئلہ ہے جو تین معذورہیں۔ مشتاق احمد

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند