05:27 pm
 نئی حلقہ بندی کے خلاف الیکشن کمیشن میں عذرداری دائر، سماعت کل ہو گی

نئی حلقہ بندی کے خلاف الیکشن کمیشن میں عذرداری دائر، سماعت کل ہو گی ہجیرہ(نمائندہ اوصاف)نئی حلقہ بندی ایل اے 18پونچھ 2پر الیکشن کمیشن میں عذرداری دائرکردی گئی، 4ستمبرکو سماعت مقرر، سابق امیدواراسمبلی اورمسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سردارکمال خان ایڈووکیٹ نے حلقہ ہجیرہ کے متاثرہ علاقوں کی عوام کی جانب سے عذرداری داخل کی ، آزاد کشمیرمیں نئی حلقہ بندیاں اورنئے حلقہ جات میں حلقہ ایل اے 18پونچھ 2کاپٹوارسرکل اکھوڑبن بشمول ہجیرہ ٹاؤن میرہ، کیلوٹ، اورہجیرہ شہرکی دو سودکانات کو نئے قائم ہونے والے حلقہ راولاکوٹ کے ساتھ شامل کیے جانے پر حلقہ ہجیرہ کے عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے نئی حلقہ بندی کے خلاف چیف الیکشن کمشنر کے پاس عذرداری دائرکردی، بعدازاں سردارکمال ایڈووکیٹ نے چیف الیکشن کمشنراورسیکرٹری الیکشن کمشن سے ان کے آفس چیمبرمیں الگ الگ ملاقاتیں کرکے نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے حلقہ نمبر۲ کے عوام کو درپیش مسائل سے بھی اگاہ کیا۔ عذرداری

تازہ ترین خبریں

گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسحاق ڈار کی گرفتاری تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو گا، احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کوئی عہدے سے نہیں ہٹا سکتا، وفاقی وزیر قانون کا دوٹوک اعلان

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے