12:28 pm
وزیر جنگلات سردار میر اکبر   آج دھیرکوٹ  میں کھلی کچہری لگائیں گے

وزیر جنگلات سردار میر اکبر آج دھیرکوٹ میں کھلی کچہری لگائیں گے

12:28 pm

وزیر جنگلات سردار میر اکبر آج دھیرکوٹ میں کھلی کچہری لگائیں گے دھیرکوٹ (نمائند ہ اوصاف )وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان آج دھیرکوٹ ریسٹ ہائوس میں کھلی کچہری لگائیں گے۔جس میں محکمہ کے تمام آفیسران شرکت کریں گے۔ عوامی شکایات کو نہ صرف سنا جائے گا بلکہ ان ک ازالے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔کھلی کچہری میں عوام بھرپور شرکت کریں گے اور اپنی شکایات متعلقہ محکموں کے وزیراور افسران بالا تک پہنچائیں۔ مسلم لیگ ن کے ان اقدامات جن میں وزرائے حکومت مختلف حلقوں میں کھلی کچہری میں عوامی مسائل کو سنتے ہیں کو سراہا۔اور توقع کی ہے کہ عوامی مسائل کو سننے کے ساتھ ساتھ ان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے حکومت عملی اقدامات اٹھائے گی۔ وزیر جنگلات