05:35 pm
 پنشنرز ایسوسی ایشن  5ستمبرکو  بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کریگی،راجہ اختر

پنشنرز ایسوسی ایشن 5ستمبرکو بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کریگی،راجہ اختر ریاست جموں وکشمیر کو کسی صورت بھی تقسیم نہیں ہونے دیں گے،میڈیا سے گفتگو مظفرآباد(سٹی رپورٹر)پنشنرز ایسوسی ایشن آزادکشمیرنے 5ستمبرکو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اوربھارتی ظلم وبربریت کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا،احتجاج ریلی علی اکبر اعوان سکول سے نکالی جائے گی،دن دس بجے تمام پنشنرز علی اکبر اعوان سکول پہنچیں احتجاجی مظاہرے میں بزرگ پنشنرز بڑی تعداد میں شریک ہونگے ۔پنشنرز ایسوسی ایشن آزادکشمیر کے صدر راجہ اخترحسین،جنرل سیکرٹری راجہ محمد ممتاز خان،چیف آرگنائزر سید نذیرحسین شاہ،مرزا مظفربیگ،نواز اعوان ودیگر کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کو اس وقت جیل میں تبدیل کردیا گیا ہے،اقوام متحدہ تشویش سے باہر نکل کر 90لاکھ کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کو دیکھے اوراقوام متحدہ اپنی پاس کردہ قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔انہوں نے کہا کہ ریاست جموں وکشمیر ناقابل تسخیر وحدت ہے جیسے کسی صورت بھی تقسیم نہیں ہونے دیں گے دنیا مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم کے خلاف اپنا کرداراداکرے بصورت دیگر پوری دنیا کا امن خطرے میں پڑسکتا ہے۔ پنشنرز

تازہ ترین خبریں

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا

مفت بجلی کااقدام عدالتوں میں لےجانےکے بجائے۔۔۔مریم نواز کاپی ٹی آئی کوقیمتی مشورہ ،شدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

پی آئی اے کی حج پرواز کتنےحجاج کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ ہوگئی،عازمین نااہلی پر پھٹ پڑے

معاشی بحران اگلے سال کے آخر تک جاری رہنے کا خدشہ،وزیراعظم نےملک کے دیوالیہ ہونےکااعتراف کرلیا