05:46 pm
 بھمبر زیادتی کیس کی سماعت شریعت کورٹ میں کی جائے،ماریہ طاہر

بھمبر زیادتی کیس کی سماعت شریعت کورٹ میں کی جائے،ماریہ طاہر 4سال سےانصاف کی منتظر، 14 ستمبر کو اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے خود سوزی کرونگی مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)بھمبر زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون نے انصاف نہ ملنے پر خود سوزی کرنے کا اعلان کر دیا ،وزیر اعظم پاکستان ،چیف جسٹس ،چیف آف آرمی سٹاف جی او سی مری میرے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں ،شریعت کورٹ میں زرکار مقدمہ کو سماعت کریں بصورت دیگر 14ستمبر کو یو این او آفس مظفرآباد کے باہر خود سوزی کرنے پر مجبور ہونگی،بھمبر زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون ماریہ طاہر نے 4سال قبل اپنے ساتھ ہوئی 7افراد کی جانب سے زیادتی اغواء اور بلیک میلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کرتے ہوئے کہا کہ با اثر افراد نے وزیر اعظم پاکستان شکایت سیل کی کارروائی بھی روک دی ہے اور عدالت میں زیر کار مقدمات بھی سماعت نہیں ہونے دے رہے ،متاثرہ خاتون نے بتایا کہ اعلیٰ احکامیرے ساتھ ہونے والی نا انصافی کا نوٹس لیں اور انصاف دلائیں بصورت دیگر 14 ستمبر کو مظفرآباد میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کے دفتر کے باہر خود کشی کرنے پر مجبور ہونگی۔ ماریہ طاہر

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 