06:36 pm
عقیدہ ختم نبوتؐ پر ہمارے ایمان کی عمارت کھڑی ہے، ثاقب شکیل

عقیدہ ختم نبوتؐ پر ہمارے ایمان کی عمارت کھڑی ہے، ثاقب شکیل

06:36 pm

عقیدہختم نبوتؐ پر ہمارے ایمان کی عمارت کھڑی ہے، ثاقب شکیل قومی اسمبلی نے قادیانیوں ،احمدیوں اور لاہوری گروپ کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)امیر تحریک تحفظ اسلام غازی ثاقب شکیل جلالی نے کہا کہ عقیدہختم نبوتؐ پر ہمارے ایمان کی عمارت کھڑی ہے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺکے آخری نبی ہیں ان کے بعد صبح قیامت تک کوئی اور نبی ورسول نہیں آئے گا پاکستان قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر قادیانیوں ،احمدیوں اور لاہوری گروپ کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیف جسٹں یونس سورکھوی گورنمنٹ ہائی سکول سورکھی میں الحاج جمیل اقبال ملک کی صدارت میں منعقد ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کیا جس کا اہتمام راجہ فیصل جماعتی نے کہا تھا سید ابرار حسین شاہ ایڈووکیٹ ،کے ڈی چوہدری ،علامہ محمدنواز،اور دیگر نے بھی کانفرنس سے خطاب کیا غازی ثاقب شکیل جلالی نے اپنی تقریر میں کہا حضرت سید نا پیر مہر علی شاہ ،سید جماعت علی شاہ اور سید دیدار علی شاہ کے علاوہ دیگر بزرگان دین نے تحریک ختم نبوت کے لئے قائدانہ کردار ادا کیا علامہ شاہ احمد نورانی نے قومی اسمبلی میں بھرپور اائینی کردار ادا کر کے مرزائیوں ،احمدیونارو،لاہوری گروپ کو غیر مسلم اور مرتدقرار دلانے میں عالمانہ وفاضلانہ کردار اد اکیا صدر میاں محمد بخش سوسائٹی کے ڈی چوہدری نے اپنی تقر یر میں کہا کہ قرآن پاک کی ایک سو آیات و دو سو احادیث مبارکہ سے ثابت ہے کہ حضور پاکﷺاللہ کے آخری نبی ہیں مسلمہ کذاب سے لے کر مرزا غلام احمد قادیانی تک جتنے فتنہ پروزلوگوں نے ختم نبوت پر حملہ کیا وہ سب نسیت ونابود ہو نگے انہوں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے حوالہ سے پاکستان قومی اسمبلی کی 7ستمبر 1947کی متفقہ قرار دکو ایک تاریخی اقدام دیتے ہو ئے غازی علم دین شہید ،مریدحسین ،عبداللہ لاہوری ،غازی محمد بخش ،عامر شہید ،چلیماور ممتاز حسین قادری کی عظیم قربانی کو زبرست الفاظ خراج عقیدت پیش کیا انہوں نے کہا کشمیر اس وقت لہولہوہے پوری وادی کوایک جیل میں محصور کر دیا گیا اور 8ہزار سے زائد لوگوں کو گرفتار کر کے آگرہ اور دیگر بھارتی جیلوں میں تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ایسے سنگین حالات میں غلامان مصطفیﷺکو سر فروشانہ ادا کر نا ہو گا آخرمیں امت مسلمہ عظمت رفتہ کی بحالی پاکستان کی سلامتی واستحکام مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور قبلہ بازیابی کے لئے خصوصی دعاکی گئی ثاقب شکیل

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد سے اعظم سواتی کو بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی