01:36 pm
بھمبر کے دیہی علاقوں میں برساتی نالوں نے تباہی مچا دی

بھمبر کے دیہی علاقوں میں برساتی نالوں نے تباہی مچا دی

01:36 pm

بھمبر کے دیہی علاقوں میں برساتی نالوں نے تباہی مچا دی گائوں تہال ، چمنٹ ، گڑھا رحمن ، کلووال ، سوہاوہ اور کسچناتر وغیرہ زد میں آگئے بھمبر (بیورورپورٹ) حلقہ بھمبر کے نواحی کئی دیہات میں برساتی نالوں نے تباہی مچا دی درجنوں کسانوں کا زمینی کٹائو گائوں تہال ، چمنٹ ، گڑھا رحمن ، کلووال ، سوہاوہ اور کسچناتر وغیرہ کے مقاما ت پر برساتی نالہ دعورہ اور کسچناتر کے کٹائو سے زمینیں بہہ جانے سے غریب کسانوں کا لاکھوں کا نقصان ، کریٹ بندی کے نام پر کروڑوں روپے بجٹ تک محدود، کسانوں کے دہائی ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ مون سون میں کسانوں کا لاکھوں روپے کی کاشت زمینی برساتی نالے کی نظر ہوگئی اور کلوووال اور سوہا وہ کے مقام پر اب قبر ستان بھی اس کی نظر ہونے کا خدشہ اور چمنٹ تہال اور گڑھا رحمن کے مقام سے کئی کاشت زمینوں کو پانی کی نظر ہوگئی غریب کسانوں نے وزیر اعظم ، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور وزیر امور کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں مزید نقصان سے بچانے کے لیے کریٹ بندی کے لیے پسند و ناپسند کوبلا طاق رکھ کر فنڈز مہیا کیے جائے ۔ برساتی نالے