06:39 pm
 ضلع کونسل بھمبر کو مثالی ادارہ بنا دیا ہے، غلام ربانی

ضلع کونسل بھمبر کو مثالی ادارہ بنا دیا ہے، غلام ربانی

06:39 pm

ضلع کونسل بھمبر کو مثالی ادارہ بنا دیا ہے، غلام ربانی سماہنی کےلوگوں کے مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا بھمبر ( بیوروپورٹ)ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھمبر راجہ غلام ربانی خان نے کہا کہ ضلع کونسل بھمبر کو عوامی خدمت کا مثالی ادارہ بنا دیا ہے حلقہ سماہنی کی سیاست میں اپنا بھرپور کردار ادا کروں اور اس کی پسماندگی کے خاتمہ لائن آف کنٹرول پر آباد لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا بھارت غیر قانونی اقدامات سے کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو ہر گز تبدیل نہیں کرسکتا اس نے جنگ مسلط کی تو خود بھی محفوظ نہیں رہے گا اور اس کے اثرات دنیا محسوس کرے گی افواج پاکستان منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فارو ق حیدر خان کے دورہ امریکہ اور وہاں پر زبر دست احتجاجی مظاہر ہ کرنے سے مسئلہ کشمیر کو تقویت حاصل ہوئی اور بھارت کے ظالمانہ اقدامات بے نقاب ہوئے ہمارے قائد راجہ فاروق حیدر نے ریاست کے وزیراعظم ہونے کا حق ادا کردیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ سنیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہاکہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال میں پاکستان کی قیادت کو فل الفور عالمی سطح پر مزید موثر کردار ادا کرتے ہوئے کرفیو اور ظلم و ستم کے خاتمہ کروائے کیونکہ پاکستان کشمیر یوں کا وکیل ہے انہوں نے کہا کہ آزادی کے بیس کیمپ کے لوگ انڈین مظالم اور نسل کشی جیسے اقدامات پر مجبور ہیں کہ وہ سیز فائرلائن کراس کر کے خونی لکیر کے اس پار اپنے بھائیوں کی جاکر مدد کریں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم آزادکشمیر کا دورہ امریکہ انتہائی کامیا ب رہا اور انہوں نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بھرپور اجاگر کیا اس سے کشمیریوں کو تقویت ملی ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار ہے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے اپنے بیرون ملک دورہ کے دوران مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اٹھا یا اور بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ۔ غلام ربانی

تازہ ترین خبریں

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟ اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی