06:40 pm
پی ٹی آئی  6 ستمبر کو یکجہتی کشمیرمارچ کریگی،چوہدری رزاق

پی ٹی آئی 6 ستمبر کو یکجہتی کشمیرمارچ کریگی،چوہدری رزاق صدر تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹر سلطان مارچ کی قیادت کریں گے سماہنی پونا(رپورٹ!راشدراجؔ سے)صدر تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں مقبوضہ کشمیرکے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے تحریک انصاف آزادکشمیر 6 ستمبر دن 2 بجے میرپور کرکٹ سٹیڈیم سے پونا سماہنی تک یکجہتی کشمیرمارچ کرے گی۔یکجہتی کشمیر مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پی ٹی آئی آزادکشمیر کی قیادت کا میرپور میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سینئر نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر چوہدری ظفر انور، سیکرٹری جنرل راجہ مصدق خان،نائب صدر چوہدری اظہر صادق،ڈپٹی سیکرٹری جنرل سکندر بیگ،سابق نائب صدر چوہدری محمد رزاق،سابق امیدواراسمبلی چوہدری انعام الحق،سینئر رہنما چوہدری صدیق،عمر شہزادجرال،چوہدری انوار الحق نور،ڈاکٹر عشرت سجاد،چوہدری منشاء سمیت میرپور۔بھمبر کی ضلعی قیادت اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی،اجلاس میں یکجہتی کشمیر مارچ کی حمکت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیااور سول سوسائٹی و مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے مارچ میں بھرپور شرکت کی اپیل کی گئی دریں اثنا حلقہ سماہنی سے پی ٹی آئی کے مرکزی ر ہنما چوہدری محمد رزاق نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ سماہنی بھر سے پی ٹی آئی کے کارکنان قومی جوش وجذبے کیساتھ شرکائے مارچ کا پونا کے مقام پر استقبال کریں گے ،ایل او سی کے نزدیک یکجہتی مارچ کا مقصد مقبوضہ کشمیر کے عوام کو یہ پیغام دینا ہے کہ جدوجہد آزادی میں انشااللہ انکے شانہ بشانہ ہیں اور بھارتی ظلم وجبر کا سلسلہ بند نہ ہوا تو جلد ہی کنٹرول لائن کو پائوں تلے روند کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہونگے انھوں نے کارکنان وعوام حلقہ سے اپیل کی کہ وہ مارچ میں بھرپور انداز میں شرکت کریں ۔ پی ٹی آئی

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی