06:40 pm
دارالحکومت میں ڈرائیورنگ لائسنس کا حصول مسئلہ بن گیا، راجہ عبدالرشید

دارالحکومت میں ڈرائیورنگ لائسنس کا حصول مسئلہ بن گیا، راجہ عبدالرشید رسید پر پندرہ دن درج لیکن ایس ایس پی دفتر سےلائسنس ایک ماہ میں بھی نہیں ملتا مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)ڈرائیورنگ لائسنس کا حصول مسئلہ کشمیر بنادیا گیا،ایس ایس پی آفس کے زیر نگرانی شعبہ لائسنس مہینہ گزرجانے کے باوجود امیدواروں کو لائسنس جاری نہیں کررہا،رسید پر 15 دن کے اندر لائسنس وصولی کا درج ہے مگر سٹاف حیلے بہانوں سے شہریوں کو پریشان کررہا ہے،ایس ایس پی مظفرآباد نوٹس لیں۔شہریوں کا مطالبہ۔شہری راجہ عبدالرشید نے میڈیا کو بتایا کہ اسے پانچ اگست کو شعبہ لائسنس تمام ضروری کاروائی مکمل ہونے کے بعد رسید جاری کی جس پر لکھا ہے کہ پندرہ دن کے اندر اپنا لائسنس وصول کرلیں بعض لوگوں کو ہفتے کے اندر لائسنس دے دیا جاتا ہے مگر مجھے پورا ایک مہینہ ہونے کے باوجود لائسنس نہیں ملا سٹاف پرنٹرخراب ہونے اورکبھی نادرالنک نہ ہونے کا بہانہ کرتا ہے اگر پرنٹرخراب ہی ہے تو اسے ایک ماہ ٹھیک ہونے میں لگتا ہے سینکڑوں امیدوار ایسے ہیں جنہیں تنگ کیا جارہا ہے جب کے سٹاف کا رویہ بھی شہریوں کے ساتھ درست نہیں ہے۔ایس ایس پی مظفرآبادفی الفورنوٹس لیں ۔ راجہ عبدالرشید

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا