06:40 pm
 الیکشن کمیشن کی دو اضافی انتخابی حلقوں پر اعتراضات کی سماعت مکمل

الیکشن کمیشن کی دو اضافی انتخابی حلقوں پر اعتراضات کی سماعت مکمل فیصلے کی روشنی میں فریقین عدالت العالیہ عدالت العظمی میں رٹ پیش دائر کر سکیں گے مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن نے دو اضافی انتخابی حلقوں پر 41افراد کی جانب سے اعتراضات پر سماعت مکمل جبکہ میرپور ،کوٹلی ڈویژن کے حلقوں پر دائر عزارت پر آج سماعت ہو گی ،جسکے بعد حتمی فیصلہ کئے جانے کا چند یوم میں نوٹفکیشن جاری کر دیا جائے گا الیکشن کمیشن کے فیصلے کی روشنی میں فریقین عدالت العالیہ عدالت العظمی میں رٹ پیش دائر کر سکیں گے۔مظفرآباد ڈویژن سے عوامی عزرات دائر کرنے والوں مین ایسا کرنا آل پارٹیز الائنس کی جانب سے سابق میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید ،عبدالرحمان ،عبدالرشید کرناہی ،شیخ عتیق الرحمان ،شیخ شفیق ،حفیظ اعوان ،عثمان صدیق یون ،حلقہ نمبر5سے اشفاق ظفر ،حلقہ نمبر سے محمد عارف مغل ،شجاعت کاظمی ،جنید عارف ،تبریز کاظمی ،حلقہ چار سے راجہ ثاقب مجید ،بشارت مغل ،راجہ عاقب سفیر ،چناری سے سردار آصف ،خالد رشید میر ،جبار چوہدری،سید شائق الحسن گیلانی ،طارق منظور گیلانی سمیت بڑی تعداد میں سیاسی ،سماجی ،رہنمائوں نے اپنے اعتراضات پر دلائل دیئے ،چیف الیکشن کمیشن جسٹس (ر)عبدالرشید سلہریا ،ممبر کمیشن راجہ فاروق نیاز نے عذرات پر سماعت کی اور فریقین کو اپنا موقف پیش کرنے کا بھرپور موقع فراہم کیا 41شخصیات کی جانب سے دیئے جانے والوں میں صرف کاناہ عوامی اتحاد کے صدر نے نہ اپنے اعتراضات کا دفاع کیا تو وہ خود الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے نہ انکا کوئی نمائندہ آیا جس پر حلقہ کے لوگوں نے عدم دلچسپی پر سخت نا پسند یدگی کا اظہار کیا ۔ الیکشن کمیشن

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا