01:50 pm
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کا شدیدردعمل،بھارت کے خلاف بڑا فیصلہ سنادیا

برسلز(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کا شدیدردعمل،بھارت کے خلاف بڑا فیصلہ سنادیا، تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ نے شدیدردعمل کا اظہار کیا ہے اوربھارت سے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور دفعہ 35 اے ختم کرنے کے فیصلے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے،یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے اجلاس میں بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کیاگیا، اس موقع پر انسانی حقوق کمیٹی کی چیئرپرسن ماریہ ایرینہ نے شرکاء کو بتایا کہ مقبوضہ کشمیر
میں صورتحال بہت خراب ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ بھارت اپنے آئین کے آرٹیکل 370 اور دفعہ 35 اے ختم کرنے کے فیصلے کو فوراً واپس لے۔ اس موقع پر یورپی یونین کے ارکان پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدامات کی شدید مذمت کی، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یہ یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس تھا جس کو بھارت نے رکوانے کی بھرپور کوششیں کی تھیں لیکن اسے ناکامی کاسامناکرنا پڑا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا