10:40 am
 ڈاکٹرشاہد شیخ ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ تعینات،نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹرشاہد شیخ ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ تعینات،نوٹیفکیشن جاری

10:40 am

ڈاکٹرشاہد شیخ ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ تعینات،نوٹیفکیشن جاری مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)محکمہ لائیوسٹاک کےسینئر ویٹرنری آفیسرڈاکٹرشاہد شیخ ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ تعینات،سیکرٹریٹ لائیوسٹاک سے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈاکٹرشاہد شیخ محکمہ لائیوسٹاک میں فعال اورفرض شناس آفیسر کے طور پر پہنچانے جاتے ہیں اورمحکمہ لائیوسٹاک کو فعال بنانے میں ان کے کردار اورمحکمانہ خدمات کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیاجاسکتا موصوف خداداد صلاحیتوں کے مالک ہیں اورمحکمے کے روح رواں ہیں۔ان کی ڈپٹی ڈائریکٹر تعیناتی پر عوامی حلقوں نے زبردستی الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت ڈپٹی ڈائریکٹر بھی موصوف اپنی اعلیٰ صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ ڈاکٹرشاہد

تازہ ترین خبریں