03:41 pm
 الیکشن کمیشن کی سدہنوتی  اورپونچھ کی حلقہ بندیاں  مناسب نہیں ،سردار نثار

الیکشن کمیشن کی سدہنوتی اورپونچھ کی حلقہ بندیاں مناسب نہیں ،سردار نثار حلقہ بندی عوام کی سہولیات اور ضروریات کو مد نظر رکھ کر کی جاتی ہے، صدر بارسدھنوتی پلندری (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کی سدہنوتی /پونچھ کی حلقہ بندیوں کی اخلاقی و قانونی طور پر مناسب نہیں ہے حلقہ بندی عوام کی سہولیات اور ضروریات کو مد نظر رکھ کر کی جاتی ہے سیاسی عمل داری اور بند کمرے میں ہونے والی عملداری کسی صورت قبول نہیں ضلع سدہنوتی کا الگ نوٹیفکیشن جاری کیا جا کر چاروں تحصیل ہیڈ کواٹر ز ، یا موجودہ مردم شماری کی آبادی کے تحت ضلع سدہنوتی کو اضافی حلقہ دیا جائے ان خیالات کا اظہار صدر ڈسٹرکٹ بار سدھنوتی سردار نثار احمد خان ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کے سلسلہ میں بھیجی گئی تجا ویز جا بندارانہ سا زشی اور خلاف حقائق ہیں ضلع سدھنوتی کی تین یو نین کونسلز پہلے سے ہجیرہ راولاکوٹ کے حلقہ کے ساتھ شامل کی گئیں ہیں جو کسی طرح بھی درست نہیں ہیں اب ایک منظم سازش کے تحت سدہنوتی کے علاقے کا ٹ کر پو نچھ کا حلقہ بنا یا جا یا رہا ہے جس سے سدھنوتی کے لو گوں کے حقوق متاثر ہو رہے انھوں نے کہا اگر سدھنوتی کے علاقوں کو دوسرے ضلع کے حلقہ میں شامل کیا گیا تو آئندہ 60سالوں تک سدھنوتی میں تیسرا حلقہ نہیں بن سکے گا یہ کہاں کا انصاف ہے کہ سدھنوتی کی آبادی کو دوسرے ضلع میں شامل کر کے حلقہ الگ بنا یا جا ئے انھوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پو نچھ سدھنوتی کا ایک ضلع تصور کر نا بھی سازش ہے اور اس کے خلاف ہرسطح پر اجتجاج کریں گے اگر عذر داری نہ ما نی گئی تو الیکشن کمیشن کے دفاتر کا گھیرائو کریں گے۔ سردار نثار

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی