11:10 am
 وزیر صنعت نورین عارف نےالائیڈ بنک  کی اے ٹی ایم سروس کا افتتاح کیا

وزیر صنعت نورین عارف نےالائیڈ بنک کی اے ٹی ایم سروس کا افتتاح کیا

11:10 am

وزیر صنعت نورین عارف نےالائیڈ بنک کی اے ٹی ایم سروس کا افتتاح کیا میرپور (نامہ نگار ) آزاد کشمیر کی وزیر صنعت و ترقی نسواں نورین عارف نے نیو انڈسٹریل ایریا میرپور میں الائیڈ بنک برانچ کی اے ٹی ایم سروس کا باقاعدہ افتتاح کیا اور اس سے صنعتکاروں کو ادائیگیوں اور وصولیوں میں سہولت ملنے پر بنک انتظامیہ کا شکریہ اداکیا ۔وزیر صنعت جب اے ٹی ایم کا افتتاح نیوانڈسٹریل ایریا میں پہنچی تو ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اس موقع پر صنعتکاروں اور محکمہ صنعت کے افسران اور لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ نورین عارف

تازہ ترین خبریں