05:20 pm
چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا آج  لیپہ  کا دورہ کریں گے

چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا آج لیپہ کا دورہ کریں گے مظفرآباد ( سٹاف رپورٹر)وادی لیپہ کرناہ کے عوام کو درپیش درینہ جائز حل طلب مطالبات کا جائزہ لینے اور ان کے حل میں مثبت پیش رفت کے لئے عوامی دعوت پر چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مطہر نیاز رانا آج ایک روزہ دورہ پر لیپہ روانہ پہنچیں گے، چیف سیکرٹری اور ان کے ہمراہ جانے والے معزز مہمانان گرامی کے شایان شان استقبال کی تیاریاں مکمل، انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، آل پارٹیز آلائنس کرناہ کے زعماء شوکت جاوید میر، سید اشتیاق بخاری، منصور عالم قریشی، منیر اختر منیر، پیرزادہ شامی،عبدالرحمان اعوان، سید امتیاز علی شاہ، حفیظ اعوان، احسان عالم، ارشد چٹیالی، عبدالرحمان ساغر، وقاص بخاری، راجا لیاقت خان نے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کے دورے کو عوام علاقہ لیپہ کی جانب سے شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ عوامی مسائل میں کمی لانے کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کر کے خالق کی رضا کے لئے خدمت خلق کریں گے ۔ لیپہ

تازہ ترین خبریں

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ