05:37 pm
 ٔبھارت غیر قانونی اقدامات سے کشمیر کی حیثیت نہیں بدل سکتا،اجمل جرال

ٔبھارت غیر قانونی اقدامات سے کشمیر کی حیثیت نہیں بدل سکتا،اجمل جرال کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار ، مظالم سے کشمیریوں کے حوصلے پشت نہیں کیے جاسکتے بھمبر ( بیوروپورٹ)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر مرزا محمد اجمل جرال نے کہا کہ وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے امریکہ اور برطانیہ میں بھارت کے خلاف کامیاب احتجاجی جلسے منعقد کرکے ثابت کیا ہے کہ وہ بیس کیمپ کے کامیاب ترین وزیراعظم ہیں بھارت غیر قانونی اقدامات سے کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو ہر گز تبدیل نہیں کرسکتا اس نے جنگ مسلط کی تو خود بھی محفوظ نہیں رہے گا اور اس کے اثرات دنیا محسوس کرے گی افواج پاکستان منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فارو ق حیدر خان کے دورہ امریکہ اور وہاں پر زبر دست احتجاجی مظاہر ہ کرنے سے مسئلہ کشمیر کو تقویت حاصل ہوئی اور بھارت کے ظالمانہ اقدامات بے نقاب ہوئے ہمارے قائد راجہ فاروق حیدر نے ریاست کے وزیراعظم ہونے کا حق ادا کردیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ سنیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہاکہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال میں پاکستان کی قیادت کو فل الفور عالمی سطح پر مزید موثر کردار ادا کرتے ہوئے کرفیو اور ظلم و ستم کے خاتمہ کروائے کیونکہ پاکستان کشمیر یوں کا وکیل ہے انہوں نے کہا کہ آزادی کے بیس کیمپ کے لوگ انڈین مظالم اور نسل کشی جیسے اقدامات پر مجبور ہیں کہ وہ سیز فائرلائن کراس کر کے خونی لکیر کے اس پار اپنے بھائیوں کی جاکر مدد کریں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم آزادکشمیر کا دورہ امریکہ انتہائی کامیا ب رہا اور انہوں نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بھرپور اجاگر کیا اس سے کشمیریوں کو تقویت ملی ہے ، کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار ہے ظلم وستم سے کشمیریوں کے حوصلے پشت نہیں کیے جاسکتے ظلم کی یہ سیاہ رات اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہے روشن سویرا جلدی طلوع ہوگا اور کشمیر ی آزادی کی نعمت سے مالا مال ہوں گے۔ اجمل جرال

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 