12:56 pm
 حکو مت زمیند اروں کو ہر ممکن سہو لیا ت پہنچا نے کیلئے کوشاں ہے، طا رق مسعو د

حکو مت زمیند اروں کو ہر ممکن سہو لیا ت پہنچا نے کیلئے کوشاں ہے، طا رق مسعو د

12:56 pm

حکو مت زمیند اروں کو ہر ممکن سہو لیا ت پہنچا نے کیلئے کوشاں ہے، طا رق مسعو د زمیند ا رمحکمہ زراعت سے رہنما ئی لیکر نقصا ن سے بچ سکتے ہیں،سیکر ٹری زراعت وامو ر حیو انا ت مظفر آبا د (نمائندہ خصوصی)محکمہ زراعت نے یو نین کونسل کٹلی پتر ینڈ کے لئے تو سیع مر کز زراعت امبو ر کے مقام پر قا ئم کر دیا، تو سیع مر کز کا افتتا ح سیکر ٹری زراعت وامو ر حیو انا ت واسما ء راجہ طا رق مسعو دخان نے کیا، اس مو قع پر سا بق ایڈیشنل سیکر ٹری مالیا ت بجٹ جمعہ خا ن، محکمہ زراعت کے آفیسر ان، علا قہ کے معز زین کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔ سیکر ٹری حکو مت راجہ طا رق مسعو د خان نے دفتر کی افتتا حی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت آزادکشمیر زراعت کی ترقی کے لئے کو شا ں ہے۔ زراعت کے شعبے میں خصو صی توجہ دیکر بہت سے فوائد حا صل کئے جا سکتے ہیں۔ حکو مت زمیند اروں کو ہر ممکن سہو لیا ت پہنچا نے کے لئے دستیا ب وسا ئل کو بروئے کا ر لارہی ہے۔ زمیند ا رو ں کی مشکلا ت کا ا حسا س ہے ان کے مسا ئل ازالے کے لئے بھر پو ر کو شش کر رہے ہی۔ زمیند ا رمحکمہ زراعت دفا تر سے رہنما ئی لیکر نقصا ن سے بچ سکتے ہیں۔ اس موقع پر علا قہ معززین عبد العزیز اعو ان ملک دل محمد اعوان اور ڈاکٹر نذیر ودیگر نے حکو مت آزاکشمیر کا شکر یہ ادا کر تے ہوئے کہا کہ ہم وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فا روق حید رخان اور سیکر ٹری حکو مت کے بے حد مشکو ر ہین جہنو ں نے ذاتی دلچسپی لیکر یو نین کو نسل کے درجنو ں دیہا تو ں کے عوام کی سہو لت کے لئے محکمہ زراعت کا دفتر قائم کیا اس سے زمیند اروں کا فا ئد ہ ہو گا اور علا قے میں زراعت کے شعبے میں تر قی ہو گی ۔ طا رق مسعو د

تازہ ترین خبریں