01:22 pm
 ڈاکٹر شاہد شیخ ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ  تعینات، نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹر شاہد شیخ ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

01:22 pm

ڈاکٹر شاہد شیخ ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ تعینات، نوٹیفکیشن جاری مظفرآباد (سٹاف رپورٹر)ڈاکٹر شاہد شیخ ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ بی۔18 محکمہ لائیو سٹاک تعینات ہو گئے۔ اس سلسلہ میں سیکرٹریٹ لائیو سٹاک سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر شاہد شیخ اس سے قبل بطورسینئر وٹرنری آفیسر فرائض سرانجام دے رہے تھے۔موصوف انتہائی قابل اور متحرک آفیسر ہیں ۔محکمہ لائیو سٹاک کے آفیسران واہلکاران نے ڈاکٹر شاہد شیخ کو بطورڈپٹی ڈائریکٹر تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ۔ ڈاکٹر شاہد

تازہ ترین خبریں