12:47 pm
بھمبر جاتلاں روڈ  کا کام ست روی کا شکار، محکمہ شاہرات خاموش تماشائی بن گیا

بھمبر جاتلاں روڈ کا کام ست روی کا شکار، محکمہ شاہرات خاموش تماشائی بن گیا

12:47 pm

کھمب، عیدہ گاہ بھمبر کے مقام پر پیدل اور موٹر سائیکل سواروں کو شدید مشکلات کا سامنا سڑک اکھیڑبچھاڑ سے پید ل چلنا محال ہوچکا ہے ، پنجیڑی ، دھبکی ، گڑھا للیاں اور کھمب کے مقام پر سڑک اکھیڑا کر ذلیل خوار کیا جارہا ہے، چیف انجنیئر میرپور ڈویثرن فوری نوٹس لیں عوامی حلقے بھمبر (بیوروپورٹ ) زئر تعمیر بھمبر جاتلاں روڈ ست روی کا شکار ، پنجیڑی ، دھبکی ، گڑھا للیاں اور کھمب کے مقام پر سڑک اکھیڑا کر ذلیل خوار کیا جارہا ہے کھمب، عیدہ گاہ بھمبر کے مقام پر پیدل اور موٹر سائیکل سواروں کو شدید مشکلات کا سامنا سڑک اکھیڑبچھاڑ سے پید ل چلنا محال ہوچکا ہے محکمہ شاہرات فوری نوٹس لے، عوام علاقہ سراپا احتجاج ، تفصیلات کے مطابق زیر تعمیر بھمبر جاتلاں پنجیڑی ، دھبکی اور گڑھا للیاں کے مقامات سمیت کئی جگہوں اکھاڑ بچھاڑ کی وجہ سے لوگوں کے پیدل اور موٹر سائیکل پر گزرانا محال ہوچکا ہے عوامی ، سماجی حلقوں نے چیف انجنیئر میرپور ڈویثرن، ایکسین شاہرات بھمبر سے فوری نوٹس لے کر فوری سطح ہموار کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں