12:39 pm
مرغ   اور سبزی مارکیٹ ایک  جگہ قائم کی جائے،رضوان حسن

مرغ اور سبزی مارکیٹ ایک جگہ قائم کی جائے،رضوان حسن

12:39 pm

مرغ اور سبزی مارکیٹ ایک جگہ قائم کی جائے،رضوان حسن راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی)راولاکوٹ میں مرغ مارکیٹ اور سبزی مارکیٹ کوایک ہی جگہ پر قائم کیاجائے تاکہ صارفین کو بھی خریداری میں آسانی ہو، اور مارکیٹ کی بھی صفائی ستھرائی آسانی سے ہوسکے ۔سبزی اور گوشت کی دکانیں الگ الگ ہونے کے باعث صار فین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور پارکنگ کے مسائل بھی درپیش رہتے ہیں ۔ان خیالات کااظہار راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے رضوان حسن نے اپنے ایک تحریری بیان میں کیا ۔

تازہ ترین خبریں