12:49 pm
سردا ر اشرف کو سپرد خاک کر دیاگیا

سردا ر اشرف کو سپرد خاک کر دیاگیا

12:49 pm

سردا ر اشرف کو سپرد خاک کر دیاگیا راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی) برطانیہ میں مقیم کشمیری نژاد صوبیدار ریٹائرڈ امیر خان کے بھائی سردا ر محمد اشرف خان انتقال کر گئے ۔ مرحوم کو مقامی قبرستان علی سوجل میں سپرد خاک کر دیاگیا ، نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے علاوہ عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

تازہ ترین خبریں