12:49 pm
آزادی کشمیر کانفرنس کے نہایت مثبت اثرات مرتب ہوںگے، مولانا ا فتخار احمد

آزادی کشمیر کانفرنس کے نہایت مثبت اثرات مرتب ہوںگے، مولانا ا فتخار احمد

12:49 pm

آزادی کشمیر کانفرنس کے نہایت مثبت اثرات مرتب ہوںگے، مولانا ا فتخار احمد راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام جموں کشمیر کی مظفرآباد میں ہونے والے آزادی کشمیر کانفرنس کے نہایت مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔تمام جماعتیں اس آزادی کشمیر کانفرنس میں شرکت کریں گی ۔سب ایک ہی جھنڈے تلے جمع ہوں گے اور کشمیر ی عوام کو حق خود ارادیت دلانے کیلئے اپنی آواز بلند کریں گے ۔ ان خیالات کااظہار جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی امیر مولانا ا فتخار احمد نے کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ مولانا ا فتخار احمد

تازہ ترین خبریں