01:56 pm
اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

01:56 pm

اظہار تعزیت بھمبر ( بیوروپورٹ)آزادجموں وکشمیر یونین آف جرنلسٹس ضلعی سیکرٹری نشرواشاعت چوہدری عزر م اقبال ،سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد اسلم آ ف گڑھا رحمن اور فارسٹر (ر) چوہدری خادم حسین نے او ڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر چوہدری ساجد حسین ، ماسٹر حافظ محمد زاہد حسین آف سوکاسن کے والد محترم ماسٹر (ر) محمد اشرف کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے دعائے مغفرت کی ۔

تازہ ترین خبریں