01:57 pm
شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد کل ہوگا

شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد کل ہوگا

01:57 pm

شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد کل ہوگا قادرآباد(نمائندہ اوصاف)جامع مسجد کوٹیڑی تغلو خان میں سالانا شہدائے کربلا کانفرنس 13ستمبر کو منعقد کی جارہی ہے جس میں آزاد کشمیر اور باغ سے جید علماء کرام شرکت کریں گے ان خیالات کا اظہار مہتمم ادارہ وخطیب جامع مسجد مولانا منیر حسین ہارونی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد کیا اجا رہا ہے جس میں آزاد کشمیر بھر سے جید عالم دین اور نعت خواں شرکت کریں گے جس میں حضرت امام حسین کی عظیم شہادت پر روشنی ڈالی جائے گی اور آخر میں لنگر کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں