12:33 pm
صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کیلئے تقریب کا انعقاد

صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کیلئے تقریب کا انعقاد

12:33 pm

صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کیلئے تقریب کا انعقاد کھڑی شریف (نمائندہ اوصاف ) صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حال کو وزیراعظم پاکستان عمران خان سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور تحریک انصاف مرکزی رہنما امید وار اسمبلی حلقہ4کھڑی شریف چوہدری ارشد حسین کے بڑی تصویر والے بینر نصب کیے گئے تھے اور تقریب کے دوران عوام کالہو گرامانے کے لئے عمران خان اور بیرسٹر سلطان کے حق میں ترانے سنائے گئے، پروگرام کے اختتام پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم اور بربیت کے خلاف اور آزادی کے حق میں زبردست نعرے لگائے گئے اور خصوصی دعا کی ۔ صحت کارڈ

تازہ ترین خبریں