01:04 pm
متاثرین زلزلہ کو معاوضہ ادا کیا جائے،راجہ طاہر

متاثرین زلزلہ کو معاوضہ ادا کیا جائے،راجہ طاہر

01:04 pm

متاثرین زلزلہ کو معاوضہ ادا کیا جائے،راجہ طاہر کھڑی شریف (نمائندہ اوصاف ) راجہ طاہر بوستان ایڈووکیٹ نے حالیہ زلزلے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی آزمائش اللہ تعالیٰ کی طرف سے امتحان ہوتا ہے جو لوگ اس دنیا فانی کو چھوڑ گئے اللہ اُنکے درجات بلند کرے اور جنہوں نے یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھا انہیں عبرت حاصل کرتے ہوئے لوگوں کی بھلائی اور بہتری کیلئے کام کرنا چاہیے انہوں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا کہ وہ متاثرین کی بحالی کیلئے فوری اقدام کریں اور لوگوں کو معاوضہ ادا کیا جائے ۔ راجہ طاہر

تازہ ترین خبریں