11:09 am
مقابلہ حسن قرآت  کل ہوگا

مقابلہ حسن قرآت کل ہوگا

11:09 am

مقابلہ حسن قرآت کل ہوگا بھمبر (بیورورپورٹ)بھمبر محکمہ مذہبی امور تحصیل دفتر مفتی بھمبر کے زیر اہتمام مقابلہ حسن قرآت ، حفظ ، نعت ، اذان اور تقاریر بعنوان مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور تاریخی پس منظر مورخہ 7 اکتوبر 2019 کو بوقت 9 بجے صبح بمقام جامع مسجد حنفیہ شرقی بازار بھمبر شہر میں ہوگا تمام دینی مدارس ضلع بھمبر سکول و کالج اور پرائیوٹ ادارہ جات حصہ لے سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں