11:16 am
تصدق یوسف  کاایڈمنسٹریٹر  میونسپل کمیٹی بھمبر بننا خوش آئند ہے،عامر رسول

تصدق یوسف کاایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھمبر بننا خوش آئند ہے،عامر رسول

11:16 am

تصدق یوسف کاایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھمبر بننا خوش آئند ہے،عامر رسول موصوف شہر کی بہتری اور ترقی کیلئے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے بھمبر (بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن بھمبر سٹی کے جنرل سیکرٹری معروف قانون دان خواجہ عامر رسول بٹ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چوہدر ی تصدق یوسف ٹیپو کا ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھمبر بننا خوش آئند ہے، توقع ہے کہ شہر کی بہتری اور ترقی کے لیے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر مرزا اجمل جرال نے بھی اچھے کام کئے اب حکومت نے چوہدری تصدق یوسف ٹیپو کو موقع دیا ہے ہم اس کا خیر مقدم کرتے اور ان کی مبارکباد پیش کرتے ہیں امید کرتے ہیں کہ وہ شہر کی بہتری وترقی اور کارکنا ن کی فلا ح وبہود مسائل کے حل کے لیے اپنے تمام تر وسائل بروکار لائیں گے اور شہر کی بہتری و ترقی کے لیے ان کے اقدامات پر تعاون کریں گے امید ہے کہ وہ شہرکی خوبصورتی اور مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے ۔

تازہ ترین خبریں