12:03 pm
 چار اکتوبر کے ملین مارچ کا قافلہ مثالی تھا ،عاطف خان

چار اکتوبر کے ملین مارچ کا قافلہ مثالی تھا ،عاطف خان

12:03 pm

چار اکتوبر کے ملین مارچ کا قافلہ مثالی تھا ،عاطف خان راولاکوٹ (نمائند ہ خصوصی ) کہوکوٹ کے سیاسی وسماجی رہنما عاطف خان نے کہا کہ چار اکتوبر کا ملین مارچ کا قافلہ دیدنی تھا ، اتنی بڑی تعداد میں کوٹلی ، میرپور او رباقی اضلاع سے شرکت کر کے مظلوم لوگو ںسے اپنی وابستگی کا اظہار کردیا ہے ، کشمیر ی ا ب جا گ چکے ہیں ، سری نیگر کے لال چوک میں آزادی کا جشن منائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں