12:12 pm
 چکوٹھی میں خونی لکیر کو روند ڈالیں گے،سفیر یونس

چکوٹھی میں خونی لکیر کو روند ڈالیں گے،سفیر یونس

12:12 pm

چکوٹھی میں خونی لکیر کو روند ڈالیں گے،سفیر یونس راولاکوٹ (نمائند ہ خصوصی ) ایس ایل ایف سندھ ڈوثیرن کے صدر چوہدری سفیر یونس ، وائس چیئرمین وقاص عظیم نے کھائی گلہ میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ چار اکتوبر کا جو قافلہ چکوٹھی کی طرف رواں دواں ہوا یہ ایک بڑا قافلہ تھا ۔در اصل یہ مقبوضہ کشمیر کی آزاد و خود مختاری سے محبت کا آغاز ہے ، چکوٹھی میں خونی لکیر کو روند ڈالیں گے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کر فیو کے باعث ادویات اور خوراک کی کمی ہے ، بچے بھوک سے بلک رہے ہیں ہم کب تک صبر کرتے ، اس لیے خونی لکیر کو روندنے کا فیصلہ کیا ، قائد تحریک امان اللہ ، یسین ملک کی آزادی کی جلائی ہوئی شمع پر قربان ہونے کو تیار ہیں۔

تازہ ترین خبریں