12:13 pm
ممتاز  گردیزی تنظیم السادات کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نامزد

ممتاز گردیزی تنظیم السادات کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نامزد

12:13 pm

ممتاز گردیزی تنظیم السادات کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نامزد راولاکوٹ (نمائند ہ خصوصی )تنظیم السادات آزاد کشمیر بشمول مہاجرین پاکستان صدر پونچھ ڈوثیرن سید فداحسین فدائی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مرکزی عہدیداران تنظیم السادات کے اجلاس میں متفقہ طور پر سید ممتاز حسین گردیزی پدر سیداں باغ کو مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نامزد کیاگیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں