12:17 pm
 مبارکباد

مبارکباد

12:17 pm

مبارکباد مظفرآباد( سٹاف رپورٹر)پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن آزادکشمیر کے سرپرست اعلی ممتاز حسین پیرزادہ چیئرمین سردار ریاض ‘چیف آ رگنائزر قاضی تنویر حسین ضلعی صدر ملک عرفان اعوان اور دیگر رہنمائوں نے یونین آف جنرنلسٹس کے صدر محمد شبیر اعوان‘جنرل سیکرٹری بشارت حسین میر‘سینئر نائب صدر سفید عباسی جوائنٹ سیکرٹری مشتاق ظفر عباسی اوردیگر عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نومنتخب عہدیداران کی ذمہ داری اس وقت زیادہ ہے کیونکہ تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ کے عہدہداران کی حیثیت سے انکی ذمہ داریاں زیادہ بنتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں