12:17 pm
اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

12:17 pm

اظہار تعزیت بھمبر (بیورورپورٹ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری جمیل شفیع نے کرنل (ر) صابر حسین چوہدری کے بھائی حاجی خالد حسین اور محکمہ شاہرات کے سب انجنیئر چوہدری ارشد علی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔

تازہ ترین خبریں