09:52 am
سردار سلیم  کی وفات پرپرویزالحسن کا اظہار تعزیت

سردار سلیم کی وفات پرپرویزالحسن کا اظہار تعزیت

09:52 am

سردار سلیم کی وفات پرپرویزالحسن کا اظہار تعزیت نعمان پورہ (نمائندہ اوصاف )آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس اظہر سلیم بابر کے والدریٹائرڈ ناظم اعلیٰ تعلیم سردار محمد سلیم خان کی نماز جنازہ بنی پساری میں ادا کی گئی ،دریں اثنا پرویز الحسن طاہر ، عاصم چغتائی ، طاہر عباسی ، افراز گردیزی، سردار اشتیاق، اکمل عارف، اعجاز مغل، راجہ محمود، خورشید کیانی، شوکت تیمور، یوسف مغل، اقبال جنجوعہ، عمران گیلانی، سید زاہد گیلانی، اجمل گردیزی و دیگر نے چیف جسٹس اظہر سلیم بابر سےاظہارتعزیت کر تے ہوئے مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کی۔ پرویزالحسن

تازہ ترین خبریں