12:20 pm
 دارالحکومت میں ڈینگی خاتمہ مہم تیزی سے جاری

دارالحکومت میں ڈینگی خاتمہ مہم تیزی سے جاری

12:20 pm

دارالحکومت میں ڈینگی خاتمہ مہم تیزی سے جاری مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)ڈینگی خاتمہ مہم تیزی سے جاری،ڈپٹی کمشنر بدر منیرکی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عفت اعظم کی زیر نگرانی اندرون شہر ،مختلف مقامات سمیت تجارتی مراکز میں مچھر مار،مچھر بھگائو سپرے کا چھڑکائو۔ ایک ہفتہ سے جاری ،ڈینگی خاتمہ مہم میں جہاں شہری ڈینگی میں مبتلاء ہورہے ہیں ،ڈینگی کے امراض میں اضافہ کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی،محکمہ صحت کے آفیسران اور بلدیہ کے اہلکاران بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور ڈینگی مچھر بھگائو،دینگی مچھر مکائو،زندگی بچائو کے سلوگن سے جاری مہم کے دوران ڈپٹی کمشنر مظفرآباد بدر منیرکی ہدایت پر اے سی عفت اعظم کی زیر نگرانی دارالحکومت کے معروف ترین کاروباری مراکز سمیت دیگر چھوٹی بڑی مارکیٹوں میں مچھر مار ادویات کا سپرے کیا گیا۔اس موقع پر صحت عامہ اورضلعی انتظامیہ کے افسران واہلکاران نے شہریوں کو ڈینگی سے بچنے کے لیے آگاہی بھی فراہم کی ۔ ڈینگی

تازہ ترین خبریں