12:25 pm
  یونیورسٹی آف آزادجموں وکشمیر  میں عام  فیس کے ساتھ داخلہ31 اکتوبر تک ہو گا،ڈپٹی رجسٹرار

یونیورسٹی آف آزادجموں وکشمیر میں عام فیس کے ساتھ داخلہ31 اکتوبر تک ہو گا،ڈپٹی رجسٹرار

12:25 pm

یونیورسٹی آف آزادجموں وکشمیر میں عام فیس کے ساتھ داخلہ31 اکتوبر تک ہو گا،ڈپٹی رجسٹرار مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی رجسٹرار(جنرل) یونیورسٹی آف آزادجموں وکشمیر کی طرف سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق وائس چانسلر آزادجموں وکشمیر نے جاری شدہ شیڈول برائے داخلہ جات ڈگری (AD) پروگرام بروئے نمبر 16990-17140جنرلرجسٹریشن 2019مورخہ 04-09-2019میں بذیل حد تک ترمیم کیے جانے کی منظوری دی ہے جس کے مطابق عام داخلہ فیس کے ساتھ داخلہ کی آخری تاریخ میں 31-10-2019تک توسیع کی جاتی اور لیٹ فیس 2750/-روپے کے ساتھ آخری تاریخ داخلہ کے بعد حسب سابق 15-11-2019ہے اور حسب ضابطہ داخلہ جات مکمل کرتے ہوئے اندر 4ایام رجسٹریشن ریٹرن ہر لحاظ سے مکمل کرتے ہوئے جمع کروانا لازمی ہوگی۔ بقیہ شیڈول حسب سابق بحال رہے گا۔ یونیورسٹی داخلہ

تازہ ترین خبریں