11:25 am
محکمہ جنگلات میرپور میں خلاف ضابطہ تبادلوں کو روکا جائے،عوامی حلقے

محکمہ جنگلات میرپور میں خلاف ضابطہ تبادلوں کو روکا جائے،عوامی حلقے

11:25 am

محکمہ جنگلات میرپور میں خلاف ضابطہ تبادلوں کو روکا جائے،عوامی حلقے اقربا پروری کی بنیاد پر کی گئی تقرریوں کے خلاف حکام بالا فوری نوٹس لیں بھمبر(بیورورپورٹ) محکمہ جنگلات میرپور ڈویثرن میں خلاف ضابطہ تبادلوں اور اقربا پروری کے ذریعے تقرریوں کے اقدام کو روکا جائے سرکل میرپور کی اس حوالہ سے من مانیوں کا نوٹس لیا جائے اور فارسٹرز کی پوسٹوں سمیت دیگر چھوٹی پوسٹوں پر تبادلوں و تقرریوں کا عمل شفاف بنایا جائے عوامی سماجی حلقوں میں اس حوالہ سے شدید تشویش پائی جاتی ہے عوامی حلقوں نے وزیر جنگلات آزادکشمیر ، سیکرٹری ناظم اعلی جنگلات سے فوری نوٹس لے کر اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔ جنگلات

تازہ ترین خبریں