12:00 pm
اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

12:00 pm

اظہار تعزیت راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی)یونائیٹڈ کلب ہور نہ میرہ کا ایک اجلاس ہورنہ میرہ بازار میں منعقد ہوا جس میں کلب کے عہدیداران اور ممبران نے شرکت کی جس میں کلب کے سنیئر ممبران عمران کمال کی والدہ اور کامران عارف کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیاگیا، مرحومین کیلئے دعائے مغفرت اور جملہ پسماندگان سے اظہار تعزیت کیا گیا ۔

تازہ ترین خبریں