09:39 am
راولاکوٹ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش  گرفتار، آدھا کلو چر س ،11بوتل شراب برآمد

راولاکوٹ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار، آدھا کلو چر س ،11بوتل شراب برآمد

09:39 am

راولاکوٹ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار، آدھا کلو چر س ،11بوتل شراب برآمد راولاکوٹ( نمائندہ خصوصی) راولاکوٹ پولیس کی ایس ایس پی پونچھ چوہدری ذوالقرنین کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، چوکی آفیسر سٹی پولیس زاہد عباسی نے پولیس نفری کے ہمراہ ڈار گلہ سے منشیات فروش ابرار حسین قوم قریشی سکنہ ڈار گرفتار، ملزم کے قبضہ سے آدھا کلو چر س ،11بوتل شراب برآمد ملزم کے قبضہ سے 46ہزار روپے کیش جو منشیات فروخت کمائے گئے تھے وہ بھی پولیس نے قبضے میں لے لیے، سیاسی وسماجی حلقوں نے راولاکوٹ پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے پولیس افسران ایس ایس پی پونچھ چوہدری ذوالقرنین ، ڈی ایس پی پونچھ اشتیاق گیلانی، ایس ایچ اوسردار اعجاز خان و پولیس کی پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے پولیس معاشرے سے اس ناسور کے خاتمہ تک کارروائیاں جاری رکھے گی۔ راولاکوٹ پولیس

تازہ ترین خبریں