11:21 am
  قاضی اسلم کےقتل کی ایف آئی آر کا اندراج کیا جائے،مشرف گیلانی

قاضی اسلم کےقتل کی ایف آئی آر کا اندراج کیا جائے،مشرف گیلانی

11:21 am

قاضی اسلم کےقتل کی ایف آئی آر کا اندراج کیا جائے،مشرف گیلانی ورثاء کو انصاف نہ ملا تو نوسیری سے یو این او تک مارچ کرینگے، رہنماء پی این پی مظفرآباد(سٹی رپورٹر)سانحہ 22 اکتوبر اور پولیس تشدد کیخلاف آزادی پسند جماعت نے قاضی اسلم شہید کے ورثاء کو انصاف فراہم کرنے کیلئے نوسیری سے اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن تک احتجاجی لانگ مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔پی این پی کے رہنمائوں مشرف گیلانی،علی عباس،اشتیاق احمد،فرحان جاوید،ارباب جاوید،عظیم جامی ودیگر قاضی اسلم شہید کے حقیقی بھانجے قاضی مشتاق ظفر کے ہمراہ اخبار نویسوں سے ملاقات کے دوران بتایا کہ اگر قتل کی ایف آئی آر کا اندراج نہ ہوا اور ورثاء کو انصاف نہ ملا تو نوسیری سے یو این او تک مارچ کرینگے۔ مشرف گیلانی