12:25 pm
وزراء طارق فاروق اور چوہدری اسماعیل آج   لیبارٹری کا افتتاح کریں گے

وزراء طارق فاروق اور چوہدری اسماعیل آج لیبارٹری کا افتتاح کریں گے

12:25 pm

وزراء طارق فاروق اور چوہدری اسماعیل آج لیبارٹری کا افتتاح کریں گے بھمبر ( بیورورپورٹ)سنیئر وزیر و وزیر ہاوسنگ فزیکل پلاننگ و ہاوسنگ و آبپاشی چوہدری طارق فاروق اور وزیر لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ چوہدری محمد اسماعیل گجر آج مورخہ 5-11-19 بروز منگل ضلعی تشخیص لیبارٹری برائے امراض حیوانات بھمبر کا افتتاح کریں گے افتتاحی تقریب کے تمام تر انتظامات مکمل اے ڈی لائیو اسٹاک نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر کے لائیو اسٹاک کی ترقی کے ویثرن کو عملی جامہ پہنانے کے سلسلہ میں بھمبر میں امراض حیوانات کی تشخیص کے لیے جدید سہولیات سے مرین لیبارٹری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں جانوروں کی پائی جانے والی بیماریوں کی تشخیص کے لیے مختلف ٹیسٹ کئے جائیں گے جدید لیبارٹری میں ہونے والے ٹیسٹوں سے جانوروں کی بیماریوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی اس کے علاوہ لیبارٹری میں دودھ کا معیار چیک کرنے کے لیے جدید ٹیسٹ اور دودھ میں کی جانے والی ملاوٹ چیک کرنے کی سہولیات بھی میسر ہوں گی لیبارٹری کی افتتاحی تقریب لائیو سٹاک کمپلیکس بھمبر میں منعقد ہوگی ۔ لیبارٹری

تازہ ترین خبریں