09:20 am
کالاڈب بازار  کی مرکزی شاہراہ پر سپیڈ بریکر  بنائے جائیں،عوامی حلقے

کالاڈب بازار کی مرکزی شاہراہ پر سپیڈ بریکر بنائے جائیں،عوامی حلقے

09:20 am

کالاڈب بازار کی مرکزی شاہراہ پر سپیڈ بریکر بنائے جائیں،عوامی حلقے بازار میں کالجز بھی موجود ہیں، کوئی سپیڈ بریکر نہ ہونا حادثہ کا باعث بن سکتا ہے کالاڈب(نامہ نگار )کالاڈب بازار کی مرکزی شاہراہ پر سپیڈ بریکر نہ بن سکے ۔راہ گیروں ،تاجروں سمیت طلبا ءوطالبات کو روڈ کراس کرتے ہوئے سخت دشواری کا سامنا ہوتا ہے۔ پرائیوٹ کالجز کی وجہ سے مرکزی شاہراہ پر سکول کھلنے اور چھٹی کے اوقات میں ٹریفک جام رہتی ہے ۔آدھا کلو مٹیر روڈ بازار میں کوئی سپیڈ بریگر نہیں ۔بڑے حادثے کا خطرہ موجود اعلیٰ حکام خاموش ۔ کالاڈب بازار کی مرکزی شاہراہ جو تمام اترائی پر ہے ۔فوری سپیڈ بریگر بنائے جائیں ۔بڑے جانی نقصان سے بچنے کے لیے کالاڈب بازار میں سپیڈ بریکر بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں ۔عوامی حلقوں اور اعلیٰ ذمہ داران سے بھرپور مطالبہ ۔ کالاڈب

تازہ ترین خبریں