11:15 am
خالد ابراہیم کی یاد میں  تقریب کا انعقاد 9نومبر  کو ہوگا

خالد ابراہیم کی یاد میں تقریب کا انعقاد 9نومبر کو ہوگا

11:15 am

خالد ابراہیم کی یاد میں تقریب کا انعقاد 9نومبر کو ہوگا باغ (تحصیل رپورٹر) 9نومبر بروز ہفتہ بوقت11بجے دن بمقام دیوان عزیز ہوٹل ہال میں جموں کشمیر پیپلز پارٹی باغ کے زیراہتمام سردار خالد ابراہیم کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوگی جس میں پارلیمانی لیڈر سردار حسن ابراہیم ، جے کے پی پی کے صدر اور سنیئر عہدیداران کے علاوہ اسد ابراہیم باغ کے ہر مکتبہ فکر کے لوگ سیاسی وغیر سیاسی شرکت کریں گے ۔انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔سردار خالد ابراہیم کی سیاسی جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ہماری اس خبر کودعوت نامہ سمجھا جائے۔ خالد ابراہیم

تازہ ترین خبریں