10:14 am
 کرنل خان محمد خان کی برسی 11 نومبر  منائی جائے گی

کرنل خان محمد خان کی برسی 11 نومبر منائی جائے گی

10:14 am

کرنل خان محمد خان کی برسی 11 نومبر منائی جائے گی پلندری (نمائندہ اوصاف)بابائے پونچھ کرنل خان محمد خان کی برسی 11 نومبر بروز سوموار پلندری میں شایان شان طریقے سے منائی جائے گی۔تقریب کے مہمان خصوصی سپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر ہوں گے۔وزیر صحت و خزانہ ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان تقریب کی میزبانی کریں گے ، تقریب میں حکومتی شخصیات، سیاسی ومذہبی رہنما، ضلعی انتظامیہ، وکلاء ، صحافی برادری، سول سوسائٹی سمیت دیگر احباب شرکت کریں گے۔ برسی

تازہ ترین خبریں