10:26 am
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ وسیشن جج  کا یاسربشیر   کو 9 نومبرکووضاحت  کرنے کا حکم

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ وسیشن جج کا یاسربشیر کو 9 نومبرکووضاحت کرنے کا حکم

10:26 am

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ وسیشن جج کا یاسربشیر کو 9 نومبرکووضاحت کرنے کا حکم میرپور(بیورورپورٹ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ وسیشن جج وریٹرننگ آفیسر حلقہ ایل اے تھری میرپورتھری نے ضمنی الیکشن میں امیدوارصہیب سعید کی سپورٹ میں صدرایم ایس ایف حافظ یاسر بشیرکی طرف سے نکالی گئی ریلی کوالیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ حافظ یاسربشیر09 نومبرکو اصالتاً حاضرہوکروضاحت کریں چونکہ ریلی کاانعقاد الیکشن ضابطہ کی خلاف ورزی ہے جس پرآزادجموں وکشمیر الیکشن آرڈیننس کی دفعہ (5 ) 92AA کے تحت قابل سزاعمل ہے جس کی سزاایک سال قید یاایک لاکھ روپے جرمانہ یادونوں سزائیں مقررہیں۔ یاسربشیر

تازہ ترین خبریں