12:31 pm
ڈڈیال سےستر فیصد تجاوزات ہٹا دی ہیں،چوہدری آفتاب

ڈڈیال سےستر فیصد تجاوزات ہٹا دی ہیں،چوہدری آفتاب

12:31 pm

ڈڈیال سےستر فیصد تجاوزات ہٹا دی ہیں،چوہدری آفتاب مرکزی جامع مسجد اور دیگر مقامات ٹریفک کے لئے بحال ہوگئے ہیں ڈڈیال ( نمائندہ اوصاف)ایڈ منسٹریٹر بلدیہ ڈڈیال کی پھرتیاں ۔ستر فیصد تجاوزات شہر سے ہٹا دیں ۔ڈڈیال شہر کا نقشہ تبدیل کر دیا ۔انار کلی ہوٹلوں والی گلی ،مرکزی جامع مسجد اور دیگر مقامات ٹریفک کے لیے بحال ہوگئے ۔ہمراہ بھاری نفری پولیس و بلدیہ ملازمین شہر کا کلین آپریشن بیشتر د کانداروں کی طرف سے جذبہ خیر سگالی خود تجاوزات ہٹا دیں ۔ڈڈیال شہر کو خوبصورت بنانا خواب ہے ہر صورت شہر کی بہتری ممکن بناو گا، چوہدری آفتاب احمد خان کی اوصاف سے گفتگو۔رپورٹ کے مطابق ایڈ منسٹریٹر بلدیہ ڈڈیال کا تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن ۔شہر سے ستر فیصد تجاوزات ہٹا دیں گئی تجاوزات ہٹنے سے سڑکیں کھلی ہوگئی اور ٹریفک کی روانی بحال ہوگی ۔بیشتر دوکانداروں نے جزبہ خیر سگالی کا مظاہر کیا اور خود تجاوزات ہٹا دیں ۔اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری ہمراہ ایڈ منسٹریٹر بلدیہ ڈڈیال تھی ۔چوہدری آفتاب نے ڈڈیال کو تجاوزات سے کلین کرنے اعلان کر دیا ۔ چوہدری آفتاب

تازہ ترین خبریں