12:35 pm
سردا ر ظفر   کو سیکرٹری پلاننگ  کااضافی چارج دے دیاگیا

سردا ر ظفر کو سیکرٹری پلاننگ کااضافی چارج دے دیاگیا

12:35 pm

سردا ر ظفر کو سیکرٹری پلاننگ کااضافی چارج دے دیاگیا راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) حکومت آزادکشمیر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری زکوۃٰ و عشر سردا ر محمد ظفر خان کو سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کااضافی چارج دے دیاگیا ہے ،سردار محمد ظفر خان اس سے قبل سیکرٹری سیرا ، سیکرٹری بہبود آبادی ، سیکرٹری صدارتی امور بھی رہ چکے ہیں ، ان کا شمار آزاد کشمیر کے انتہائی محنتی ، ایماندار اور فرض شناس آفیسران میں ہوتا ہے ، انہیں سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا اضافی چارج ملنے پر مختلف سیاسی سماجی ، عوامی ، مذہبی حلقوں نے خیر مقدم کیا ہے اور اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر طریقے سے بروئے کار لاتے ہوئے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے ۔ سردا ر ظفر

تازہ ترین خبریں